Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بالی ووڈ

بالی ووڈ کی معروف شخصیات کی جعلی ویڈیوز سے نئے خدشات جنم لینے لگے

بالی ووڈ کی معروف شخصیات کی جعلی ویڈیوز، جنہوں نے سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر توجہ حاصل کی ہے، کی وجہ سے نئے خدشات جنم لینے لگے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے بالی ووڈ کے دو نامور اداکار وائرل ہونے والی ویڈیوز میں وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے اور قومی انتخابات میں اپوزیشن کانگریس پارٹی کی حمایت کرنے کی اپیل

Loading...