
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
لیونارڈو ڈا ونچی کی مشہور پینٹنگ مونا لیزا کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مائیکروسافٹ نے حال ہی میں ایک نیا مصنوعی ذہانت (AI) ماڈل متعارف کرایا ہے جو انسانی چہروں سے بات کرنے کی انتہائی حقیقت پسندانہ ویڈیوز بنا سکتا ہے۔ یہ اختراعی AI امیج ٹو ویڈیو ماڈل لوگوں کے چہروں کی جامد تصاویر کو جاندار اینیمیشن میں تبدیل کر







