
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
پولینڈ سے تعلق رکھنے والے Lukasz Szpunar نے چار گھنٹے سے زیادہ وقت تک برف میں رہنے کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق Szpunar نے 50 منٹ کے نمایاں فرق سے گزشتہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہاس دوران، لوکارز کے جسم کے درجہ حرارت اور ہوش میںرہنے کی حالت کی مکمل طور پر اور مسلسل نگرانی







