
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ٹیلر سوئفٹ نے 19 اپریل کو اپنا نیا البم ‘دی ٹارچرڈ پوئٹس ڈیپارٹمنٹ’ ریلیز کیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے حال ہی میں اپنا انتہائی متوقع البم ‘The Tortured Poets Department’ ریلیز کیا ہے جس کا کچھ فینز کو بے صبری سے انتظار تھا۔ View this post on Instagram







