
ملائکہ اروڑہ کے بیٹے کا والدہ سے دلچسپ سوال؛ ویڈیو وائرل
بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر ارباز خان اور ملائکہ اروڑا کے بیٹے ارہان خان نے اپنی والدہ سے ان کی شادی کے منصوبوں کے بارے میں سوال کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارہان خان نے اپنے چیٹ شو ‘ڈمب بریانی’ کے آنے والے ایپی سوڈ میں ملائکہ اروڑہ کے ساتھ نظر آئے کا ایک ٹیزر ‘ڈمب بریانی’ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا ہے۔







