Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اے آر رحمان

اے آر رحمان ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

معروف موسیقار اے آر رحمان نے امریکی گلوکارہ، نغمہ نگار ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ ممکنہ تعاون پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران، بھارتی میوزک کمپوزر نے ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ تعاون کرنے کے بارے میں اپنا نقطہ نظر پیش کیا اور بتایا کہ جیسا وہ چاہیں گی ویسا ہی ہوگا۔ 14 بار کے گریمی جیتنے

Loading...