Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دیپیکا پڈوکون

دیپیکا پڈوکون نے کونسا نیا شوق اپنایا، تصویر شیئر کردی

چند ہفتے قبل دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خبر بریک کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ ان کے بچے کی پیدائش اس سال ستمبر میں ہوگی۔ جیسا کہ جوڑے اور ان کے مداح اپنے پہلے بچے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، اداکارہ نے ایک نیا فن سیکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کچھ پوسٹ کیا ہے۔   View this

Loading...