Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بگ بی

بگ بی کی واپسی کیساتھ ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے اگلے سیزن کا اعلان

‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے تمام مداحوں کے لیے خوشی کا وقت آگیا ہے کیونکہ ان کے پسندیدہ میزبان امیتابھ بچن مقبول کوئز شو کے سیزن 16 میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے میکرز نے اپنے سوشل میڈیا پر شو کے نئے سیزن اور شرکاء کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔   View this post on Instagram  

Loading...