
کامیڈین ببو برال کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
پاکستان کے معروف کامیڈین ایوب اختر کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے ہیں جو اپنے اسٹیج کے نام ببو برال سے مشہور ہیں۔ مزاحیہ اداکار تیرہ سال قبل 16 اپریل 2011 کو انتقال کر گئے تھے، ان کے چاہنے والے انہیں کمرشل اسٹیج شوز کی تاریخ کے عظیم ترین اداکاروں میں سے ایک کے طور پر یاد کرتے ہیں۔ دو دہائیوں کے اپنے تھیٹر کیریئر







