
سیاسی جماعت کو پروموٹ کرنے کی جعلی ویڈیو کیخلاف عامر خان ان ایکشن
بالی ووڈ اداکار عامر خان نے حال ہی میں ممبئی پولیس کے سائبر کرائم سیل میں ایک ایف آئی آر درج کروائی جس کی بنیادی وجہ ان کی لوک سبھا انتخابات سے قبل ایک سیاسی پارٹی کی حمایت کرنے کی مبینہ وائرل ویڈیو ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار اور ان کی ٹیم نے دعویٰ کیا کہ یہ ویڈیو جعلی ہے اور انہوں نے کبھی کسی مخصوص پارٹی







