Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پوری قوم ملک کی ترقی میں پارسی برادری کے کلیدی کردار کی معترف ہے، وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ پوری قوم ملک کی ترقی میں پارسی برادری کے کلیدی کردار کی معترف ہے اور اقلیتوں کے اس جذبے کو سراہتی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جشن نوروز کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوروز منانے والے بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ جشن نوروز موسم بہار کی

Loading...