Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہمارے ملک کا مسئلہ اخراجات زیادہ اور آمدن کم ہے ، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا مسئلہ اخراجات زیادہ اور آمدن کم ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے نجی یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانی تاریخ میں ان کا نام زندہ ہیں جن لوگوں نے دوسروں کے لیے کچھ کیا ، اللہ تعالیٰ بھی اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت نہیں بدلتے۔ انہوں نے کہا کہ

Loading...