
کانکنوں کی حفاظت اور محفوظ کان کنی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ، وزیراعلی بلوچستان
وزیراعلی بلوچستان نے کہا ہے کہ کانکنوں کی حفاظت اور محفوظ کان کنی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ہرنائی کوئلہ کان واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ ہرنائی کوئلہ کان دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع پردلی رنج ہوا، دکھ کی اس گھڑی میں جاں بحق ہونے والے کانکنوں کے لواحقین







