Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عمر ایوب

پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، عمر ایوب

عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ سیکٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ہماری ملاقات کی اجازت ملنی چاہیے، بحیثیت سیکٹری جنرل پارٹی کے بہت سارے معاملات بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے مشاورت ہے بعد طے

Loading...