Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر اعلیٰ پنجاب کی گھر تک سروسز فراہم کرنے کیلئے کال سروس شروع کرنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گھر تک سروسز فراہم کرنے کے لئے ایپ اور کال سروس شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دستک پروگرام کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں مریم نواز شریف نے ڈسٹرکٹ اور انتظامی محکموں کو جلد از جلد دستک سروسز مہیا کرنے کے لئے اقدامات کا حکم دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے

Loading...