
سہولتوں کی بہتری کے ساتھ میچ ویو کو بہتر بنانے کا پلان تیار کیا جائے، محسن نقوی
محسن نقوی نےکہا ہے کہ سہولتوں کی بہتری کے ساتھ میچ ویو کو بہتر بنانے کا پلان تیار کیا جائے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نیسپاک حکام نے چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو تینوں سٹیڈیمز کے اپ گریڈیشن کے ابتدائی ڈیزائن کے بارے بریفنگ دی۔ اجلاس میں چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر، ڈائریکٹر انفراسٹرکچر پی







