
ہرنائی: کوئلے کی کان سے مزید 12 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلے کی کان سے مزید 12 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ منگل کو ہرنائی کے علاقے زر الو میں واقع نیر جلات خان کول مائن نیں گیس بھر جانے سے دھماکہ ہوا جس سے کوئلہ کان کا ایک حصہ بیٹھ گیا۔ پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کانکنوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا، کان







