Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جام کمال خان

وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت اہم اجلاس

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے وزارت تجارت میں ٹیرف اصلاحات کےحوالے سے منعقد کیے گئے اجلاس کی صدارت کی جس میں مسابقتی قیمتوں پر خام مال کی دستیابی کو یقینی بنا کر برآمدات کو بڑھانے میں ٹیرف کے کردار کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر تجارت کو ٹیرف پالیسی بورڈ کے قیام کے بعد سے وزارت کی طرف سے کی گئی ٹیرف اصلاحات اور ٹیرف

Loading...