Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر خزانہ سے چین کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے چین کے سفیر زیانگ ڈونگ نے ملاقات کی جس میں اقتصادی تعاون اور دوطرفہ تعلقات سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں فریقین نے صنعتی زونز، زراعت، معدنیات اور کان کنی کے علاوہ قابل تجدید توانائی سمیت مختلف شعبوں میں اپنے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا جبکہ دونوں رہنمائوں نے سی پیک کے پہلے مرحلے

Loading...