
سینیٹ الیکشن: بلوچستان کے 10 امیدواروں کے کاغذات مسترد
الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے سینیٹ کے 10 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے۔ جنرل نشست پر دو، ٹیکنوکریٹ پر سات اور خواتین کی نشست پر ایک امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے جبکہ جنرل نشست پر احمد نواز اور ن لیگ کے سیدال خان ناصر کے کاغذات مسترد کئے گئے۔ ٹیکنوکریٹ پر جے یو آئی کے رحمت اللہ، پیپلزپارٹی کے بلال مندوخیل، جماعت اسلامی کے عطاء







