Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بی ٹی آئی

ہماری سیٹیں کسی اور پارٹی کو نہیں جا سکتی یہ ہمارا حق ہے، بیرسٹر گوہر علی

بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہےک ہماری سیٹیں کسی اور پارٹی کو نہیں جا سکتی یہ ہمارا حق ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے ساتھ فیصلہ بلکل ٹھیک تھا درست فیصلہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری سیٹیں کسی اور پارٹی کو نہیں جا

Loading...