Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹیکنالوجی کی ترقی اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے ، خالد مقبول

خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کی ترقی، چیلنجز سے نمٹنے اور وزارت کی فعالیت بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں اجلاس ہوا جس میں حلال تجارت کو فروغ دینے اور درآمدات کی نگرانی میں پاکستان حلال اتھارٹی کے کردار پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ وفاقی وزیر

Loading...