
پلاننگ کمیشن کو تمام اداروں کے لئے رول ماڈل کا کردار ادا کرنا ہے، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا ہے کہ پلاننگ کمیشن کو تمام اداروں کے لئے رول ماڈل کا کردار ادا کرنا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت منصوبہ بندی کمیشن اصلاحات کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری وزارت منصوبہ بندی اویس منظور سمرا کی جانب سے منصوبہ بندی کمیشن اصلاحات پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں سیکریٹری وزارت منصوبہ بندی، ممبران پلاننگ کمیشن اور حکام







