
ٹیکس نظام میں شفافیت حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا ہےکہ ٹیکس نظام میں شفافیت حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینا چاہتے ہیں، آئی ایم ایف پاکستان اپنے کوٹہ کے حساب سے بڑا پروگرام لینے کی کوشش کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم







