
محسن نقوی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، محسن نقوی پاکستان کے 49 ویں وفاقی وزیر داخلہ ہیں۔ وزارت داخلہ آمد پر سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی سمیت وزارت کے سینئر حکام نے وفاقی وزیر داخلہ کا خیر مقدم کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ کو وزارت داخلہ اور اسکے ذیلی اداروں سے متعلق تفصیلی بریفنگ







