
وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری اسپتالوں میں کرپٹ مافیاز کے خلاف کارروائی کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرکاری اسپتالوں میں کرپٹ مافیاز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پراجیکٹ سے متعلق 3گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری صحت نے اسپتال، ادویات اور دیگر امور سے متعلق تفصیلی بریفنگ ،ہیلتھ ریفارمز اور دیگر اقدامات کا جائزہ لیا۔ بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ ”صحت کی دستک آپ کی







