
اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن؛ 17 ملزمان گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،11 کاروائیوں کے دوران 451 کلو منشیات برآمد جبکہ 17 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور میں کوریئر آفس میں جاپان بھیجے جانے والے پارسل سے 5.2 کلو آئس برآمد کر لی گئی جبکہ ملتان ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والے مسافر سے 450 گرام آئس برآمد کر







