Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قیصر شریف

حکومت نے عوام کے ریلیف میں نہیں تکلیف میں اضافہ کیا ہے ، قیصر شریف

قیصر شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کے ریلیف میں نہیں تکلیف میں اضافہ کیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کے آغاز پر اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ افسوس ناک ہے ، حکومت مافیاز کی پشت پناہی کی بجائے ان کے خلاف کارروائی کرے۔ قیصر شریف نے کہا کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف

Loading...