Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملکی ترقی میں مسیحی برادری گراں قدر خدمات انجام دے رہی  ہے،گورنر سندھ

گورنر سندھ نے کہا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی میں مسیحی برادری گراں قدر خدمات انجام دے رہی  ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسٹر بھائی چارے اور افہام و تفہیم کو فروغ دینے کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی تعلیمات محبت،اخوت اور ایثار پر مبنی

Loading...