
دہشت گرد سربرمچاروں کا ایرانی سرزمین پر پاکستانیوں شہریوں پر حملہ، 9 پاکستانی شہید
پاکستان دشمن دہشتگرد سرمچاروں نے ایرانی سرزمین پر پاکستانی شہریوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں میں 9 پاکستانی شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگرد سرمچاروں نے سراوان میں کارروائی کرکے9 پاکستانیوں کو شہید کیا، شہید پاکستانی ایران میں مزدوری کا کام کرتے تھے۔ واقعہ میں 5 پاکستانی شہری زخمی بھی ہوئے جنہیں سراوان کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے، دہشتگردی کے واقعے







