Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نواز شریف

نوازشریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماﺅں کا اہم اجلاس

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماﺅں کا اہم اجلاس ہوا جس میں 8 فروری کے انتخابات کے لئے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں 8 فروری کے دن کے حوالے سے مختلف امور پر غور کیا گیا جبکہ اجلاس میں مختلف حلقوں میں پارٹی کی سرگرمیوں پر مشاورت بھی ہوئی۔ اجلاس کو پولنگ ڈے پر پارٹی کی تیاریوں کے حوالے

Loading...