
شہباز شریف سے اعجاز ڈیال کی ملاقات
صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف سے اعجاز ڈیال کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں اعجاز ڈیال نے مسلم لیگ (ن) کے قومی اسمبلی کے امیدوار سردار ایاز صادق ، صوبائی اسمبلی کے امیدوارسہیل شوکت بٹ اور حبیب اعوان کی حمایت کا اعلان کیا۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اعجاز ڈیال کے فیصلے کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ شہباز شریف سے اعجاز ڈیال







