
سعودی عرب نے کبھی پاکستان کو اکیلا نہیں چھوڑا، طاہر اشرفی
معاون خصوصی وزیراعظم طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے کبھی پاکستان کو اکیلا نہیں چھوڑا۔ معاون خصوصی وزیراعظم طاہر اشرفی نے تعظیم الحرمین الشریفین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی ترجیح ہے حج عمرے کا معاملہ کرپشن سے پاک رہے، اوورسیز پاکستانی حجاج کے کوٹے میں بھرپور سہولت دیں گے، سعودی وزارت حج و عمر ہمیں بھرپور سہولت سے گا ۔ طاہر







