Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیب

نیب کا مقصد کسی کو ڈرانا نہیں، بدعنوانی کا خاتمہ ہے، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ نیب کا مقصد کسی کو ڈرانا نہیں، بدعنوانی کا خاتمہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے سندھ سیکریٹریٹ میں سول بیوروکریسی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  نیب میں بہت سی اصلاحات لا رہے ہیں، نیب میں مقدمات ہونے پر تعمیری منصوبے نہیں رکنے چاہیے، انکوائری کے دوران کسی بھی افسر کا میڈیا ٹرائل نہیں

Loading...