
الیکشن کمیشن 8 فروری کو انتخابات کے اپنے وعدے پر قائم ہے، مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان 8 فروری 2024ءکو انتخابات کے اپنے وعدے پر قائم ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان جمعرات 8 فروری 2024ءکو انتخابات کے اپنے وعدے اور عزم پر قائم ہے۔ مرتضیٰ سولنگی نےکہا کہ وفاقی و صوبائی نگران







