Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اور افغانستان کا پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے روابط بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور افغانستان کی جانب سے پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے افغان ہم منصب ڈاکٹر قلندر عباد نے ملاقات کی، ملاقات گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی سمٹ کے دوران سائیڈ لائن پر ہوئی جس میں دونوں ممالک نے صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں صحت کی بنیادی خدمات فراہم کرنے کی

Loading...