Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سید ارشد حسین شاہ

نوجوانوں کے مسائل کو ترجیخی بنیادوں پر حل کریں گے، نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جسٹس (ر) سید ارشد حسین نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے مسائل کو ترجیخی بنیادوں پر حل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین نے کرنل شیر خان کیڈٹ کالج میں دسویں یوم والدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنی عظیم ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان کو سلام پیش کرتے ہیں، میرے لئے اعزاز

Loading...