Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انتخابات

عام انتخابات2024 ؛ خیبر پختونخوا میں تیاریوں کے لئے خصوصی اقدامات

عام انتخابات کی تیاریوں اور سیکورٹی امور کا جائزہ لینے کے لئے  چیف سیکرٹری و آئی جی  پولیس خیبر پختونخوا کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں تمام متعلقہ  انتظامی سیکرٹریوں، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ سمیت  دیگر محکموں کے سربراہان شریک ہوئے جبکہ اجلاس میں صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنرز ، ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ و ریجنل پولیس افسران بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک

Loading...