
پیپلز پارٹی کا ویژن کراچی کی تعمیر و ترقی ہے، مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا ویژن کراچی کی تعمیر و ترقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی ٰوہاب نے نہر خیام کی توسیع کے کام کاسنگ بنیاد رکھ دیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ ٰوہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے پر 500 ملین روپے لاگت آئے گی، ڈیڑھ کلو میٹر ڈرین اور ساڑھے6 میٹر سڑک کو توسیع دی







