
لکی مروت ؛ شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا
لکی مروت میں شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 10 جنوری کو لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کی جھڑپ میں جام شہادت نوش کرنے والے فوجی جوان محمد افضل اور سپاہی ابرار حسین کی نماز جنازہ آبائی علاقوں میں ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق







