
پاکستان کے خلاف کسی بھی خطرے کو ناکام بنانے کے لیے تیار ہیں،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی خطرے کو ناکام بنانے کے لیے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سونمیانی میں جنگی مشق البائزہ سوم کے دوران ہونے والی مشقوں میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ائیرڈیفنس ویپن سسٹمزکی فائرنگ کامشاہدہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف







