Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ن لیگ کی انتخابی مہم میں اہم پیش رفت

مسلم لیگ ن نے لاہور سمیت کئی شہروں سے اپنےامیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے۔ این اے 132 قصور سے شہباز شریف امیدوار ہوں گے جبکہ این اے 120 سے ایاز صادق اور این اے 121 سے شیخ روہیل اصغرامیدوار ہوں گے۔ این اے 118 سے حمزہ شہباز اور این اے 119 سے مریم نواز کو ٹکٹ مل گیا جبکہ طلال چوہدری کو ٹکٹ نہ مل سکا۔ این اے

Loading...