
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چنیوٹ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جھنگ کی قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے چنیوٹ سے این اے 93 کے امیدوار کا اعلان کردیا تاہم غلام محمد لالی تحریک انصاف کے امیدوار ہونگے۔ غلام محمد لالی گزشتہ الیکشن میں بھی ایم این اے منتخب ہوئے تھے جبکہ چنیوٹ







