
حکومتِ پاکستان اور سعودی حکومت کے مابین متعدد حج معاہدات پر دستخط
حکومتِ پاکستان اور سعودی حکومت کے مابین پاکستانی حجاج کو سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے متعدد حج معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد کی سربراہی میں پاکستانی وفد کے دورہ سعودی عرب کے دوران ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے معاہدات پر دستخط کیے۔ سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں منعقدہ عالمی حج ایکسپو







