
پیپلزپارٹی اقتدار میں آتی ہے تو ملک کے خزانے میں برکت آتی ہے، فیصل کریم کنڈی
فیصل کریم کنڈی نےکہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوام کی دعاؤں اور ووٹ سے اقتدار میں آتی ہے تو ملک کے خزانے میں بھی برکت آتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے منشور سے تکلیف مخألفین کو ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید نے تباہ







