
حکومت مولانا فضل الرحمان کے دورہ افغانستان کو سپورٹ نہیں کررہی، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت مولانا فضل الرحمان کے دورہ افغانستان کو سپورٹ نہیں کررہی، یہ ایک نجی دورہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نجی حیثیت میں افغانستان گئے ہیں، حکومت پاکستان اس سلسلے میں مولانا فضل الرحمان کے دورے کو سپورٹ نہیں کر رہی، مولانا فضل







