
’پاکستان، مصر اور شمالی افریقہ میں مہنگائی بہت بڑا مسئلہ ہے’
گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان، مصر اور شمالی افریقہ میں مہنگائی بہت بڑا مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے پاکستان افریقہ ٹریڈ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان معاشی طور پر ٹیک آف کرنے کیلئے تیار ہے ، پاکستان کی معیشت کو ایک ہزار ارب ڈالرز تک پہنچانا مشن ہے، پاکستان کی برآمدات کو 100 ارب ڈالرز کرنے کا







