
توشہ خانہ کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پرفردجرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ سکنڈل ریفرنسز کی اڈیالہ جیل میں سماعت کی، عدالت کی جانب سے ملزمان کو کمرہ عدالت میں چارج شیٹ پڑھ کر سنائی گئی جبکہ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔ بانی پی ٹی







