
بلے کے انتخابی نشان پر تحریک انصاف کی اپیل پر سپریم کورٹ میں بینچ تشکیل
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلے کے انتخابی نشان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی اپیل پر بنچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کی بحالی سے متعلق درخواست 10 کو سپریم کورٹ میں سماعت







