
پاکستان، ترکی اور سعودی عرب پر مشتمل سہہ ملکی دفاعی اشتراک کار کا اجلاس
پاکستان، ترکی اور سعودی عرب پر مشتمل سہہ ملکی دفاعی اشتراک کار کا اجلاس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوا جس میں میں دفاعی تعاون، ٹیکنالوجی اور تحقیق وترویج میں تعاون پربات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سہہ ملکی اشتراک کار کے حوالے سے اجلاس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوا







